نیل پالش

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ناخنوں کی آرائش کے لیے ایک طرح کا چمک دار روغن جو خواتین بطور سنگھار استعمال کرتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ناخنوں کی آرائش کے لیے ایک طرح کا چمک دار روغن جو خواتین بطور سنگھار استعمال کرتی ہیں۔